Share:
Notifications
Clear all

[Sticky] Announcements

 

Syed Ubaid ur Rehman
(@ubaidjilani)
Estimable Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 101
Topic starter  
- بسم الله الرحمن الرحيم -
- نحمد و نشكر لله رب العزة العزيز الودود الكريم -
- کتاب *کنز الفقر* ان شاء الله رمضان الکریم کے شروع سے مندرجہ ذیل شہروں میں جامع مسجد الفقر کی انتظامی کمیٹی کے ممبران کے پاس *في سبيل الله* دستیاب ہو گی صراط الفقر کے تمام ممبران اپنی کتاب طلب کر سکتے ہیں -
-
- سیالکوٹ کے رہنے والے افراد جامع مسجد الفقر جالفانوالی , ڈالوالی سیالکوٹ سے کسی بھی وقت حاصل کر سکتے ہیں -
-
- مسعود احمد صاحب , لاہور
- 0343-786-2999
- عبد الرؤف خان صاحب , اسلام آباد
- 0321-95566-33
- آفتاب احمد صاحب , راولپنڈی
- 0300-51647-00
- محمد رشید اعوان صاحب , کراچی
- 0321-34030-75
- سید عبید جیلانی صاحب , ملتان
- 0300-68622-68
- سلطان احمد صاحب , چکوال
- 0340-50266-13
-
- جو طالب علم ڈاک کے ذریعے منگوانا چاہتے ہیں وہ مسعود احمد صاحب , لاہور سے رابطہ فرمائیں وہ انہیں بھیج دیں گے باذن الله تعالی -
-
- الله کریم اپنے فضل العظیم سے آپ سب کو انتہائی فیضیاب ہونے کی توفیق عطا فرمائیں اور آسانیاں تقسیم کرنے کا ظرف بھی نصیب فرمائیں -
- تحقیق و التفسیر العین القرآن
الفقر محمد یعقوب اعوان ❤

عبیدالرحمٰن جیلانی


ReplyQuote
Topic Tags
Share:
Spread the love
Don`t copy text!
Alfaqr

FREE
VIEW