شادی کے وقت عمر کتن...
 
Share:
Notifications
Clear all

شادی کے وقت عمر کتنا ہو

 

Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
 

@ubaidjilani

وعلیکم السلام رحمت الله وبركاته 

پہلی بات تو یہ ہے کہ دوسروں کے تراجم و تفاسیر کے بارے میں ہم سے سوالات نہ کریں کیونکہ جنہوں نے تراجم و تفاسیر فرمائیں ہیں وہی اس کا بہترین جواب عنایت فرما سکتے ہیں، 

کم عمر سے مراد نابالغ نہیں ہے، اور بالغ اسے کہتے ہیں جو عاقل بھی ہو،

 

جذاك الله خير الجزاء 

الفقر محمد ❤️

آلفقر محمد


ReplyQuote
Syed Ubaid ur Rehman
(@ubaidjilani)
Estimable Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 101
Topic starter  

یا الفقر جو انسان دماغی توازن سے محروم ہو اور عمر 20 سال تو کیا وہ ایک با شعور لڑکی کے ساتھ نکاح کر سکتا ہے؟
مطلب وہ اکیلے سے واش روم بھی نہ جا سکتا ہو. اور نہ خود سے تیار ہو سکتا ہو. جس کا مینٹل لیول 3 سال یا 2.5 سال ہو.
کیا ایسا کرنا جائز ہو گا؟

عبیدالرحمٰن جیلانی


ReplyQuote
Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
 

@ubaidjilani

ہرگز نہیں کر سکتا، یہ شریعت محمدی صل اللہ علیہ و آلہ و سلم ہے کوئی معاذاللہ ہندوؤں کے رواج تو نہیں کہ چاہے جانوروں درختوں سے شادیاں کر دی جائیں، 

شادی کے لیے، بالغ، عاقل، رضامندی تینوں چیزیں لازمی ہیں، دونوں طرفین سے، 

 

الفقر محمد 

آلفقر محمد


ReplyQuote
Syed Ubaid ur Rehman
(@ubaidjilani)
Estimable Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 101
Topic starter  

معافی کا طالب ہوں پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دیا..
غیر ضروری اور unethical
اور یہاں ایپلیکیشن میں فانٹ سیٹ کرنے کی اپشن موجود نہیں ہے.

عبیدالرحمٰن جیلانی


Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
 

@ubaidjilani

Fonts

کیا کرنے ہیں جیلانی صاحب بس سادگی سے سوالات کریں اور ہم آپ کی خدمت کریں یہی کافی ہے، 😊

 

جذاك الله خير الجزاء 

آلفقر محمد


ReplyQuote
Syed Ubaid ur Rehman
(@ubaidjilani)
Estimable Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 101
Topic starter  

اگر یہ شادی لڑکی اس وجہ سے کرے کہ میں اس لڑکے کا سہارا بنو گی. اور بدلے میں دنیا کی ہر آسائش مہیہ کر دی جائے.
مثلا گھر بنگلہ گاڑی ایوری تھنگ تو ایسا نکاح جائز ہے.

یا گناہ

عبیدالرحمٰن جیلانی


Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
 

@ubaidjilani

شادی کے لیے دونوں کا، بالغ، عاقل ، اور رضامندی ضروری ہے، جیسا کہ اوپر بیان کیا گیا ہے، 

جذاك الله خير الجزاء 

آلفقر محمد


ReplyQuote
Syed Ubaid ur Rehman
(@ubaidjilani)
Estimable Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 101
Topic starter  

@alfaqr_muhammad

سر آپ کی عنایت ہے
شکرگزار ہوں آپ کی محبتوں کا.. سدا سلامت رہیں

عبیدالرحمٰن جیلانی


ReplyQuote
Share:
Spread the love
Don`t copy text!
Alfaqr

FREE
VIEW