اللّٰه کی بندگی اور...
 
Share:
Notifications
Clear all

اللّٰه کی بندگی اور خوشنودی

 

Syed Ubaid ur Rehman
(@ubaidjilani)
Estimable Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 101
Topic starter  

بندگی کا طریقہ کیا ہے اور ایک خطا وار انسان جو ہر وقت دنیا داری کے کاموں میں الجھا رہتا ہے
اياك نعبد و إياك نستعين

کی روح سے جو لوگ اللہ نے خود سے اپنے بندوں کو چن لیا وہ تو ہیں ہی اللہ کے ولی اور نیک بندے

مگر مجھ جیسا عام خطا کار انسان اللّٰه کی بندگی یا اللّٰه ذات کی خوشنودی کیسے حاصل کر سکتا ہے جو سارا دن دنیا داری یا دنیا کے کاموں میں الجھا رہتا ہے جو نماز کے وقت پر دنیا کے کاموں میں پھنسا رہتا ہے اگر وہ کام نہیں کرتا تو دنیا میں نہیں چل سکتا ایسا بندہ اللّٰه تبارک کی خوشنودی اور توجہ کیسے حاصل کر سکتا ہے
اب جب میں اپنے بیٹے کو سکول سے لینے جاتا ہوں ٹھیک اسی وقت ظہر کی نماز کا ٹائم ہوتا ہے جو جماعت کے ساتھ ادا نہیں ہو سکتی.
ایسے سینکڑوں افراد جو بندگی تو کرنا چاہتے ہیں مگر دنیا میں الجھ کر رہ گئے ہیں کیا ایسے لوگوں کیلئے کچھ راہنمائی ہے یا پھر ایسے لوگ سراسر اللّٰه کے نافرمان ہیں
راہنمائی فرمائیں اور درستگی بھی بتائیں
🙏☺️
والسلام علیکم رحمت اللّٰه و برکاتہ

عبیدالرحمٰن جیلانی


ReplyQuote
(@shabanairshad)
Active Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 10
 

السلام علیکم رحمت اللّٰہ وبرکاتہ یا الفقر


ReplyQuote
Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
 

@shabanairshad

وعلیکم السلام رحمت الله وبركاته 

 

آلفقر محمد


ReplyQuote
Syed Ubaid ur Rehman
(@ubaidjilani)
Estimable Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 101
Topic starter  

السلام علیکم رحمت اللّٰه وبركاته یا الفقر رحمت من اللہ

عبیدالرحمٰن جیلانی


ReplyQuote
Share:
Spread the love
Don`t copy text!
Alfaqr

FREE
VIEW