Share:
Notifications
Clear all

گناہوں سے توبہ

 

Javeria Jellani
(@javeria-jellani)
Eminent Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 39
Topic starter  

اے اللہ ! مجھ سے میرے گناہوں کو اولے اور برف کے پانی سے دھو دے اور میرے دل کو خطاوں سے اس طرح پاک صاف کر دے جس طرح تو نے سفید کپڑے کو میل سے پاک صاف کیا اور میرے درمیان اور میرے گناہوں کے درمیان اتنی دوری کر دے جتنی دوری تو نے مشرق اور مغرب کے درمیان رکھی ہے۔

صحیح البخاری ، 6368


ReplyQuote
Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
 

@javeria-jellani

بیٹا یہ کیا ہے، کیا یہ حدیث شریف ہے، کیا آپ نے تحقیق کی تھی، ؟

 

آلفقر محمد


ReplyQuote
Javeria Jellani
(@javeria-jellani)
Eminent Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 39
Topic starter  

@alfaqr_muhammad

السلام عليكم رحمت اللہ و برکاتہ یا جامع الفقر رحمت من اللہ ♥️

سر جی معذرت کے ساتھ تصدیق تو نہیں کی ایک پیج پہ پڑھی تھی حدیث شریف کا ترجمہ ہے.

بہتر راہنمائی آپ ہی فرما سکتے ہیں.

🙏


ReplyQuote
Share:
Spread the love
Don`t copy text!
Alfaqr

FREE
VIEW