نفس واحدہ، سورہ الن...
 
Share:
Notifications
Clear all

[Sticky] نفس واحدہ، سورہ النساء، پہلی آیت

 

Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
Topic starter  

بسم اللہ الرحمن الرحیم 

نفس واحدہ اسم اللہ کا ذاتی نور ہے ، اس ذاتی نور کا جوڑ روح ربوبیت ہے جو کہ اسی سے خلق فرمایا گئی ، ساری کائناتوں کا پاک ذرہ ذرہ انہیں سے خلق فرمایا گیا ، بے علمی کی وجہ سے نفس واحدہ کو آدم علیہ السلام اور بی بی حوا علیہ السلام کو اس کا جوڑ کہا جاتا رہا  ہمیں قرآن الحکیم کے مطابق تحقیق ترجمہ و تفسیر کرنی چاہیں ناکہ ان کتب روایات سے جو کہ تحضیف و تحریف کی جا چکی ہیں 

الفقر محمد ❤️

آلفقر محمد


ReplyQuote
Topic Tags
Irfan Mughal
(@irfanmughal)
Eminent Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 29
 

@alfaqr_muhammad

اسلام علیکم رحمت اللہ و برکاتہ محترم بھائی جان

ادب و احترام سے گذارش ہے کہ، کئی دنوں سے ایک سوال عرض کرنا مقصود تھا، مگر آپ سے تحریری رابطہ منقطع ہونے کے باعث عرض نہ کر پایا، سوال کا تعلق ،، خطاب الاسماء الحسنیٰ اور سورت بنی اسرائیل آیت 110 سے ہے، کہ آپ نے اسماء الحسنٰی کے ضمن میں ارشاد فرمایا تھا کہ اسم پاک ذاتی ،، اللہ، اور الرحمٰن،، اسماء الحسنٰی ہیں، اسکے علاوہ کوئی اسم اسماء الحسنٰی میں داخل نہیں۔۔۔

عرض یہ ہے کہ، اس آیت مبارکہ میں لفظ،، الاسماء،، جمع کا صیغہ استعمال فرمایا گیا، اور آپ جناب کا ارشاد مبارک ہے کہ عربی میں جمع کم از کم تین یعنی دو سے زیادہ کیلیئے استعمال فرمایا جاتا ہے، 

دو الاسماء الحسنیٰ کا ذکر فرما کر، اسمین الحسنٰی کی بجائے، الاسماء الحسنیٰ ارشاد فرمانے کی حکمت مبارکہ پر رہنمائی درکار ہے۔

جزاک اللہ خیرا کثیرا محترم بھائی جان


ReplyQuote
Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
Topic starter  

@irfanmughal

وعلیکم السلا رحمت اللہ وبرکات ۔ 

اسی بیان میں دوسرے حصے میں یہ واضح کیا گیا تھا۔ 

کہ اسماء میں رب بھی ہے ۔ لیکن یہ شان ،اور صفت ہونے کی وجہ سے اسم نہیں بلکہ مخصوص پکار کہائی گئی ہے ۔ اسی لئے تمام انبیاء علیھم السلام نے اکثر دعا شروع فرمانے سے پہلے ربنا ۔ یا ربی ۔ کے الفاظ استعمال فرمائے ہیں ۔ قرآن کریم سے ہمیں یہی درس ملتا ہے ۔ 

آلفقر محمد


ReplyQuote
Ghulam Mohiuddin
(@ghulammohiuddin1)
New Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 1
 

السلام علیکم رحمت اللہ و برکات یا الفقر رحمت من اللہ ❤️ 


Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
Topic starter  

@ghulammohiuddin1

وعلیکم السلام رحمت الله وبركاته ❤️

آلفقر محمد


ReplyQuote
(@shabana-irshad)
Active Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 9
 

السلام علیکم رحمت اللہ وبرکاتہ 

 


Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
Topic starter  

@shabana-irshad

وعلیکم السلام رحمت الله وبركاته 

آلفقر محمد


Muhammad Irfan Khalid
(@irfan)
New Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 1
 

Asalamo Allykom wa rahmatulla wa barakato

MUHAMMAD_IRFAN


ReplyQuote
Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
Topic starter  

@irfan

وعلیکم السلام رحمت الله وبركاته 

آلفقر محمد


Javeria Jellani
(@javeria-jellani)
Eminent Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 39
 

السلام علیکم رحمت اللہ و برکاتہ یا الفقر ♥️رحمت من اللہ

اللهم صل علی سیدنا ونبینا وحبیبنا شفیعنا کریمنا محبوبنا قلوببنا محمد وعلی آل سیدنا محمد بعدد قطرات الماء الطاهر و كل ذرة العرضة الطيب مائة الف الف مرة و بارك وسلم ❤️ 🕋 ❤️

ربنا ارحمنا برحمتك يارب العالمين 

ربنا لا تزغ قلوبنا بعد اذا هديتنا وهب لنا من الدنك رحمة انك انت الوهاب... 

ربنا يستر علينا يا مالك الملك ذوالجلال و الأكرام 

ربنا فاغفر لنا ذنوبنا

لأ حول ولا قوة الا بالله العلي العظيم وأتوب إليه راجعون 

اللهم آمين يارب العالمين 💞 

بس آپ ہمیشہ سلامت رہیں آمین یا رب العزت الکبیر 💕 

🕋🙏🕋

 

 

 

 


Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
Topic starter  

@javeria-jellani

اللھم آمین یا رب العالمین 

وعلیکم السلام رحمت اللہ وبرکات

آلفقر محمد


ReplyQuote
Ghulam. Mohiuddin
(@ghulammohiuddin)
New Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 4
 

اللھم صل علی سیدنا محمد و علی آل سیدنا محمد بعدد قطرات الماء الطاہر و کل زرت العرض الطیب میءتہ الف الف مرت و بارک وسلم ❤️ ❤️

 

السلام علیکم رحمت اللہ و برکات یا الفقر رحمت من اللہ ❤ 


ReplyQuote
Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
Topic starter  

@ghulammohiuddin

وعلیکم السلام رحمت الله وبركاته 

  • اللهم آمين يارب العالمين 

آلفقر محمد


ReplyQuote
Javeria Jellani
(@javeria-jellani)
Eminent Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 39
 

ومن يعتصم بالله فقد هدى إلى صراط مستقيم•
ال عمران(101)
اور جس نے(ہماری ذات) اللہ کے ساتھ کو مرکز جانا تو یقیناً اسے استقامت والی راہ کی جانب راہنمائی ملے گی۔

(اللہم آمین ثمہ آمین)
ترجمہ وتفسیر
#الفقر_محمد_یعقوب_اعوان

❤️ 


ReplyQuote
Sidra Ali
(@sidraali)
Active Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 13
 

اسلام و علیکم رحمت اللہ و برکاتہ بھائی جان

سلامت رہیں آپ ہمیشہ

❤❤❤


Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
Topic starter  

@sidraali

وعلیکم السلام رحمت الله وبركاته 

آلفقر محمد


Irfan Mughal
(@irfanmughal)
Eminent Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 29
 

@javeria-jellani

اسلام علیکم رحمت اللہ و برکاتہ

 اللہ ذات کے ساتھ کو مرکز جاننا کیا ہے؟


ReplyQuote
Javeria Jellani
(@javeria-jellani)
Eminent Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 39
 

@irfanmughal

وعلیکم السلام رحمت اللہ وبرکاتہ 

بھائی میں زیادہ بہتر واضح نہیں کر سکتی لیکن اپنی ناقص عقل کے مطابق جو سمجھ آئی وہ یہ کہ صرف اور صرف اللہ ذات کے ساتھ کو مرکز جاننا چاہیے کہ جو کچھ ہو رہا ہے ہوا ہے ہونے والا ہے وہی ذات ہے جو کر رہی ہے اسی کی مرضی سے ہو رہا ہے اور ہم نے واپس اسی ذات کی جانب پلٹنا ہے اور اسی کی مدد کے بنا کچھ نہیں ہوتا.. اسی ذات کے ساتھ دیدار، محبت کے لئے اللہ والوں کا ساتھ ان سے محبت رکھنی چاہیے.. اور تب انہی لوگوں کو استقامت والی راہ کی جانب راہنمائی ملے گی جو کہ اللہ والے کرتے ہیں جو اللہ کے اپنے خاص بندے ہوتے ہیں جو آپ کی اندرونی بیرونی رہنمائی کرتے ہیں... جو کہ تزکیہ ہوتا ہے 

کوئی غلطی ہوئی ہو سمجھنے میں تو یا الفقر رحمت من اللہ ♥️ معافی کی درخواست ہے آپ کی بارگاہ اقدس میں. 

🙏


ReplyQuote
Irfan Mughal
(@irfanmughal)
Eminent Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 29
 

@javeria-jellani

ماشاءاللہ، جزاکم اللہ خیرا

بیشک الفقر محترم بھائی جان ہی حقیت و حکمت بیان فرما سکتے ہیں، اور ہم بس اپنی بساط کے مطابق کوشش کرسکتے ہیں، ہماری خوش قسمتی ہے کہ وہ اصلاح و رہنمائی کیلیئے ہر وقت ہمارے ساتھ ہیں

الحمدللہ رب العالمین والصلوات والسلام علیٰ سید المرسلین و امام النبیین


ReplyQuote
Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
Topic starter  

السلام علیکم رحمت الله وبركاته 

الله ذات کا کوئی ساتھ نہیں، اگر اس ذات کا ساتھ ہو گا تو شرک ہو گا، اللہ کے ساتھ سے مراد ہے اس ذات کے ذاتی اسم کا ساتھ وہی مرکز ہے، ذات اور بندے کا کوئی ساتھ نہیں، ذات لأ شریک ہے، جب قطرہ قلزم میں گر جائے تو پھر قطرہ کی اپنی حیثیت نہیں رہتی بلکہ وہ قطرہ قلزم ہوتا ہے،

 

محمد محمد ❤️

آلفقر محمد


ReplyQuote
Javeria Jellani
(@javeria-jellani)
Eminent Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 39
 

@alfaqr_muhammad

بہت شکریہ بھائی جان ♥️ مجھے خود بھی کچھ الجھن ہو رہی تھی.. رہنمائی کے لیے بہت شکریہ 

بس آپ ہمیشہ سلامت رہیں آمین یا رب العزت الکبیر 💕 اور آپ کا ساتھ دائمی نصیب ہو... 


ReplyQuote
Javeria Jellani
(@javeria-jellani)
Eminent Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 39
 

@irfanmughal

بیشک.... 

شکر للہ رب العالمین 


ReplyQuote
Irfan Mughal
(@irfanmughal)
Eminent Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 29
 

@alfaqr_muhammad

اسلام علیکم رحمت اللہ و برکاتہ محترم بھائی جان

نہایت ادب و احترام سے گذارش ہے کہ بیشک ذات کا کوئی ساتھ و شرکت نہیں، تو ہمارے نظامِ تصوف میں، فنا فی اللہ، کی جو اصطلاح موجود ہے، وہ دراصل اسم ذات کے نورِ پاک کے تسلیم و قبول کے حوالے سے ہی قابلِ عمل ہوگی؟

رہنمائی کی گذارش ہے

جذاک اللہ خیرا کثیرا 💞


Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
Topic starter  

@irfanmughal

وعلیکم السلام رحمت الله وبركاته 

کائناتوں میں جتنی بھی فنا ہے وہ نور ہی کے حوالے سے ہے  اور جتنی بھی بقاء ہے ذات ہی کے حوالے سے ہے  نور مخلوق ہے  نور بھی ایک دن فنا ہو جانا ہے ، وہ نور ذات میں فنا ہو گا  یہ سارا پریکٹیکل سے سمجھ میں آتا ہے، ہم براہ راست ذات میں فنا نہیں ہو سکتے، ذات کا تعلق صرف اور صرف اپنی شانوں سے ہے اور کسی سے نہیں ، شانوں کا تعلق اسم اللہ کے ساتھ اور اسم اللہ کا صفات اور صفات کا مخلوقات کے ساتھ 

 

حکمت ہے ، یہ ساری 

 

دراصل کثیر تعداد میں لوگ صرف کاپی پیسٹ اور فارورڈ جانتے ہیں خود کوئی اس مقام پر نہیں ہوتا اسی لیے حقیقت تک سمجھ کسی کسی کی ہوتی ہے ، اور حقیقت بتانے والے روز روز نہیں ملتے  یہ تو آپ لوگوں کی خوش نصیبی ہے کہ ایک وقت مقرر تک ہم آپ سب میں موجود ہیں 

 

الفقر محمد ❤️

آلفقر محمد


ReplyQuote
Irfan Mughal
(@irfanmughal)
Eminent Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 29
 

@alfaqr_muhammad

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العلی العظیم

 

اللہ رب العالمین سے دل کی گہرائیوں سے التجا ہے، کہ ہم سبکو اس زمانۂ مقصود سے ایسا فیض یاب ہونے کا شرف و ظرف عطاء فرمائیں، جیسا حبیب اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہِ اقدس میں قبول و پسندیدہ ہوا کرتا ہے

اللھم آمین یا رب العالمین بواسطة سید المرسلین و خاتم النبیین💞💞💞💞


ReplyQuote
Syed Ubaid ur Rehman
(@ubaidjilani)
Estimable Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 101
 

@alfaqr_muhammad

اللّٰه ذات آپ کو صحت وسلامتی کے ساتھ عمر خضری عطا فرمائیں اور آپ کو ہمیشہ خوش رکھیں. اور اللّٰه پاک ہمیں آپ الفقر القادر کا دائمی ساتھ نصیب فرمائیں اور ہمارا جینا مرنا آپ کے ساتھ ہو اور ہماری دنیا اور آخرت آپ الفقر کےساتھ آپ کے بتائے ہوئے راستے پر ہو. اللهم آمین 

عبیدالرحمٰن جیلانی


Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
Topic starter  

@ubaidjilani

اللهم آمين يارب العالمين 

جذاك الله خير الجزاء 

آلفقر محمد


ReplyQuote
Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
Topic starter  

@irfanmughal

اللهم آمين يارب العزت الكريم بواسطة سيدنا وحبيبنا شفيعنا كريمنا محبوبنا قلوبنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين وبارك وسلم 

آلفقر محمد


Sidra Ali
(@sidraali)
Active Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 13
 

@ubaidjilani

اللھم آمین یا رب العالمین 

سلامت رہیں آپ ہمیشہ بھائی جان 

❤❤

🤲🏻


Sidra Ali
(@sidraali)
Active Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 13
 

@alfaqr_muhammad

اسلام و علیکم رحمت اللہ و برکاتہ بھائی جان سلامت رہیں آپ ہمیشہ

ادب سے عرض ہے کہ جیسا کہ آپ نے فرمایا کائناتوں میں جتنی بھی فنا ہے وہ نور کے حوالے سے ہے اور جتنی بھی بقاء ہے ذات ہی کے حوالے سے ہے نور مخلوق ہے نور بھی ایک دن فنا ہو جانا ہے وہ نور ذات میں فنا ہوگا۔ 

بھائی جان میری عقل ناقص کے مطابق جو سمجھ میں آیا وہ یہ ہے کہ جو بھی ذات نے خلق فرمایا ہے اس نے فنا ہو جانا ہے اور وہ اسی میں فنا ہو گی  جس سے اسے خلق فرمایا گیا جیسا کہ انسان کو مٹی اور پانی سے خلق فرمایا گیا تو اسے مٹی میں فنا ہو جانا ہے اسی طرح نور کو ذات میں فنا ہو جانا ہے اور ذات کو فنا نہیں کیوں کہ ذات خلق فرمانے والی ذات ہے 

بھائی جان  رہنمائی فرمائیں اگر صیح نہیں سمجھی تو درگزر فرمائیں 

طالب نگاہ کرم 

🙏🙏


Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
Topic starter  

@sidraali

وعلیکم السلام رحمت الله وبركاته 

جی بلکل درست سمجھے ہیں، ہر وہ شے اسی میں فنا ہو گی جہاں سے خلق ہوئی ہے، فطرت ساری فاطر میں فنا ہو گی، 

 

جذاك الله خير الجزاء 

آلفقر محمد


ReplyQuote
Sidra Ali
(@sidraali)
Active Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 13
 

@alfaqr_muhammad

جزاکم اللہ خیر جزاء بھائی جان

سلامت رہیں آپ ہمیشہ

ساتھ رہیے گا بھائی جان

🙏🙏🙏

 


Irfan Mughal
(@irfanmughal)
Eminent Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 29
 

@alfaqr_muhammad

اسلام علیکم رحمت اللہ و برکاتہ محترم بھائی جان
نہایت ادب و احترام سے گذارش ہے کہ، جب ہر طرح کی مخلوق و فطرت کو فنا ہو جانا ہے تو قرآن کریم میں،، ھم فیھا خٰلدون ،، ایک مخصوص عرصے کی حکمت کی جانب رہنمائی فرماتا ہے یا یہ ہمیشگی بھی ذات سے منسلک ہے؟
رہنمائی کی گذارش ہے
جذاک اللہ خیرا کثیرا 💞 💞💞


Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
Topic starter  

@irfanmughal

وعلیکم السلام رحمت الله وبركاته 

ہمیشہ کا رہنا قیامت کبریٰ کے بعد ہے،

ہر شے کا فنا ہونا قیامت کبریٰ ہی تو ہے، 

جن جنتوں اور دوزخوں میں ہمیشہ رہنا ہے وہ قیامت کبریٰ کے بعد ہے 

 

 

آلفقر محمد


ReplyQuote
Javeria Jellani
(@javeria-jellani)
Eminent Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 39
 

صبح سانس کیسے لیتی ہے؟

مجھ سے ایک دفعہ کسی نے پوچھا کہ وہ کیا چیز ہے جو جاندار نہیں ہے لیکن سانس لیتی ہے؟
لیکن بھلا وہ کیا چیز ہوسکتی ہے جو جاندار نہ ہو لیکن سانس لیتی ہو؟
قرآن کی اک آیت یاد آئی
"والصبح اذا تنفس" (تکویر آیۃ 18)
قسم ہے صبح کی جب وہ گہری سانس لے۔
میں نے جواب دیا کہ وہ صبح ہے جو جاندار تو نہیں لیکن سانس لیتی ہے۔
سائل نے تعریف کی کہ صبح بھلا کیسے سانس لے سکتی ہے؟
تفاسیر وغیرہ کھول کر دیکھیں تو مفسرین نے تنفس کا ترجمہ زندہ ہوجانے سے کیا ہوا ہے کہ جیسے سانس لے کر انسان زندہ ہوتا ہے اسی طرح صبح بھی ہر دن زندہ ہوتی ہے کچھ نے صبح کو سانس لینا اور رات کو سانس چھوڑنا تعبیر کیا۔ بعض نے کہا کہ لیل سے مراد اسلام سے پہلے کی تاریکی تہے اور یہاں صبح سے مراد حضور ﷺ کی بعثت کا اجالا ہے۔ ایک اور جگ تفسیر پڑھی تو حیرانی ہوئی۔
آپ کو معلوم ہے کہ جب ہم سانس لیتے ہیں تو اپنے اندر آکسیجن سمیٹ لیتے ہیں اور جب چھوڑتے ہیں تو کاربن ڈائی آکسائیڈ نکالتے ہیں۔
اللہ نے قران میں صبح کی قسم کھائی اور فرمایا کہ جب وہ "گہری" سانس لے۔
عجیب معاملہ ہہے کہ کچھ عرصہ پہلے ہی سائنس نے "فوٹوسینتھیسس" کا عمل دریافت کیا ہے جس میں درخت ایک غیر حسی طریقے سے ہوا میں سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کو اپنے اندر سمو کر آکسیجن کا اخراج کرتے ہیں۔ اور یہ عمل صبح کے وقت سب سے زیادہ عروج پر ہوتا ہے یعنی دنیا میں سب سے زیادہ آکسیجن کی مقدار صبح کے وقت پائی جاتی ہے اور یہی دنیا کی گہری سانس ہوتی ہے۔ یہ عمل بتدریج کم ہوتا جاتا ہے، دوپہر میں ہلکا ہوتا ہے، شام میں ختم ہوتا ہے اور رات میں الٹا ہوجاتا ہے کہ درخت آکسیجن کی بجائے کاربن ڈائی آکسائیڈ کا اخراج کرنے لگتے ہیں لیکن پھر اگلی صبح وہی عمل دوبارہ شروع ہوجاتا ہے۔
ا کہ قران کی ایک چھوٹی سی آیۃ نے سائنس کا اتنا بڑا معمہ سینکڑوں سال پہلے کیسے بتا دیا تھا!


Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
Topic starter  

@javeria-jellani

بیٹا یہ آیت مبارکہ ہم اپنے بیانات میں تفصیل سے بیان کر چکے ہیں، لیکن صبح جاندار ہوتی ہے،، صبح بے جان نہیں ہے، 

 

جذاك الله خير الجزاء 

الفقر محمد 

آلفقر محمد


ReplyQuote
Javeria Jellani
(@javeria-jellani)
Eminent Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 39
 

@alfaqr_muhammad

الحمد للہ رب العالمین
ہاں جی سر جی یہ پوسٹ پڑھی تو آپ کا بیان یاد آگیا کہ صبح بھی سانس لیتی ہے اور ہرپاک و جاندار چیز کا تعلق عالم نور سے ہے... 💞
جزاک اللہ خیر الجزء ❣️
یہ بیان دوبارہ بھی ان شا اللہ سنو گی اسی بیان میں آپ نے شاید فرمایا تھا کہ آپ کو یہ دیکھنا ہے کہ ہماری سانس کا تعلق عالم نور سے ہے یا عالم ظلمات سے..؟

سر جی دعا کی درخواست ہے میری طبیعت دو ہفتوں سے ٹھیک نہیں.
🙏


Javeria Jellani
(@javeria-jellani)
Eminent Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 39
 

عظیم کردار کے معنی یہ ہیں کےجب آپ اللہ کےطالب بن جائیں تو لوگوں سے ملنے والے دکھ آپ کو متاثر نہیں کرتے.

-

یا اللہ مجھ یا الفقر رحمت من اللہ ♥️ کے صدقے اور وسیلے سے ایسا طالب بنا دیجئے.

اللهم آمين یا رب العالمين بحق محمد وال محمد صل اللہ علیہ و آلہ وسلم 💕
السلام علیکم رحمت اللہ و برکاتہ یا الفقر رحمت من اللہ ♥️

نگاہ کرم بھائی جان ♥️


Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
Topic starter  

@javeria-jellani

اللهم آمين يارب العالمين 

والصلاة والسلام على رسول الله صل الله عليه وآله وصحبه اجمعين وبارك وسلم 

بیٹا محبت ایک ایسا عمل ہے کہ یہ اپنی نوعیت کا وحدت الوجود بن جاتا ہے، کیونکہ جب یہ ہو پھر نہ کوئی اور غم اور نہ ہی کوئی اور خوشی رہتی ہے، کیونکہ مرکز بس محبوب ہی رہتا ہے، اسی سے ساری خوشیاں اور اسی سے سارے غم منسلک رہتے ہیں، 

اسکی جدائی ایک بہت بڑا غم ہے، 

اللہ اس عذاب سے ہم سب کو محفوظ فرمائے 

 

اللهم آمين یا رب العالمین بحق محبوبنا قلوبنا محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم 

وعلیکم السلام رحمت اللہ و برکاتہ 

 

 

 

آلفقر محمد


Javeria Jellani
(@javeria-jellani)
Eminent Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 39
 

اللهم آمين یا رب العالمین بحق محبوبنا قلوبنا محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم

جزاک اللہ خیر الجزء بھائی جان ♥️


Syeda Samra Jilani
(@samrasyed)
Eminent Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 22
 

@alfaqr_muhammad

اللهم صل على سيدنا ونبينا وحبيبنا شفيعنا كريمنا محبوبنا قلوبنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين وبارك وسلم 💞 

اللهم اني اسألك من فضل العظيم وأتوب إليه راجعون 

استغفر الله العظيم استغفر الله العظيم استغفر الله العظيم

اللهم آمين يارب العالمين 

السلام علیکم رحمة الله و بركاة يا الفقر ❤️ 

بس آپ سلامت رہیں 🍃 💖 


Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
Topic starter  

@samrasyed

اللهم آمين يارب العالمين 

والصلاة والسلام على رسول الله صل الله عليه وآله وصحبه اجمعين وبارك وسلم 

 

وعلیکم السلام رحمت الله وبركاته 

 

آلفقر محمد


ReplyQuote
Syeda Samra Jilani
(@samrasyed)
Eminent Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 22
 

@alfaqr_muhammad

السلام علیکم رحمت اللہ وبرکات 

بارگاہِ الفقر میں ادنیٰ سی عرض ہے کہ یہ عمل اپنی نوعیت کا وحدت الوجود ہے کی مذید وضاحت فرما دیں ۔ 

 

اور اسکی جدائی بہت بڑا غم ہے، اسکی جدائی کیوں ہے پھر ؟

نگاہِ شفقت و کرم 

بس آپ سلامت رہیں 


Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
Topic starter  

@samrasyed

وعلیکم السلام رحمت الله وبركاته 

اللہ کے ولی بن جائیں گے پھر غم نہیں رہے گا، نہ خوف ہو گا، اس وقت اسی لیے جدائی ہے اور غم بھی کہ اللہ کے ولی نہیں ہیں 

 

 

آلفقر محمد


ReplyQuote
Syeda Samra Jilani
(@samrasyed)
Eminent Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 22
 

@alfaqr_muhammad

اللهم صل على سيدنا ونبينا وحبيبنا شفيعنا كريمنا محبوبنا قلوبنا محمد وعلى آل سيدنا محمد وعلى أصحاب سيدنا محمد بعدد قطرات الماء الطاهر و كل ذرة العرضة الطيب مائة الف الف مرة و بارك وسلم 💞 

اللهم اني اسألك من فضل العظيم 

استغفر الله العظيم استغفر الله العظيم

ربنا آتنا من لدنك رحمة وهيِئ لنا من أمرنا رشدا 

اللهم آمين يارب العالمين 

السلام علیکم رحمة الله و بركاة يا الفقر ❤️ 

بس آپ سلامت رہیں آپکا ساتھ سلامت رہے 💓

 

 


Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
Topic starter  

@samrasyed

اللهم آمين يارب العالمين 

والصلاة والسلام على رسول الله صل الله عليه وآله وصحبه اجمعين وبارك وسلم 

وعلیکم السلام رحمت الله وبركاته 

آلفقر محمد


ReplyQuote
Summera Sajjad
(@summera)
New Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 3
 

السلام علیکم رحمت اللہ وبرکاتہ یا الفقر محمد
بھائ جی نفس واحدہ سے متعلق سوال ہے کہ اسم اللہ کے نور کانفس بھی ہے.نور کا قلب بھی ہے نور کی روح بھی ہے.یہ سب خلق فرمایا گیا ہے یہ بیان نمبر ۱ قصصالقرآن میں سے ہے.سوال یہ کہ کیا اسکا کوئ وجود بھی ہے یاں یہ سب الگ الگ ہیں.ہم کیسے پہچان پائیںگے


ReplyQuote
Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
Topic starter  

@summera

وعلیکم السلام رحمت الله وبركاته 

جس طرح اچھے اور برے اعمال کی، ازکار کی صورت ہوتی ہے ویسے ہی نور کی بھی صورت ہوتی ہے، اسی طرح اسم اللہ کے نور کی بھی صورت ہے، 

مثال کے طور پر جبریل علیہ السلام نور سے خلق فرمائے گئے ہیں، لیکن صورت بشری اختیار کر سکتے تھے، اسی طرح نور کے ساتھ جب روح ربوبیت ملتی ہے جو کہ اسی سے خلق فرمائی گئی تو وہ پھر وجود بن جاتا ہے، 

اس کا ذات اللہ اور سجدہ و بندگی کے دائرے سے ہرگز کوئی تعلق نہیں، وہ سب صرف اللہ ذات لا شریک ہی کے لیے ہے، 

معراج النبی صل اللہ علیہ و آلہ و سلم میں سرکار اقدس نے اسی نور کے وجود کی زیارت فرمائی تھی، اس کی زیارت وہی کر سکتا ہے جس میں خود وہی نور موجود ہو، جس درجہ کا نور آپ میں موجود ہے اسی درجہ کے اسم اللہ کے نور کی صورت و وجود کی زیارت آپ کر سکتے ہیں، 

 

الفقر محمد ❤️

آلفقر محمد


ReplyQuote
Summera Sajjad
(@summera)
New Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 3
 

ماشاءاللہ لا حول ولاقوۃالاباللہ العلی العظیم
اللہ الروح القدوس ھو الحی القیوم
ربنا اتنا من لدنک رحمتہ و ھی لنا من امرنا رشدا
اللھم صل علی سیدنا ونبینا وحبیبنا شفعینا محبوبنا قلوبنا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین وبارک وسلم


Syed Ubaid ur Rehman
(@ubaidjilani)
Estimable Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 101
 

@alfaqr_muhammad

Aameen

عبیدالرحمٰن جیلانی


ReplyQuote
Syed Ubaid ur Rehman
(@ubaidjilani)
Estimable Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 101
 
بسم الله الرحمٰن الرحیم
السَّلاَمُ عَلَيْكَ يَاصَاحِبُ الْشَفَاعَةِ وَ يَا نَاصِرُ الْمُؤمِنِیْنْ
اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَاخَاتَمُ الرِّسَالَتِ وَ يَا سَيَّدُالنَّبِيِّن
اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَاصَاحِبُ الْوَسِيْلَةِ وَ يَا مَحبُوبِ رَبُّ الْعٰالَمِيْن
مُحَمَّدُ رَّسُولُ اَللّٰهِ صَلْ اَللّٰهُ عَلَيْكَ وَ عَلَى آلِكَ وَ أَصْحٰابِكَ وَ بَارِكْ وَسَلِمْ 💞💖

عبیدالرحمٰن جیلانی


ReplyQuote
Share:
Spread the love
Don`t copy text!
Alfaqr

FREE
VIEW