Share:
Notifications
Clear all

[Sticky] اللہ ذات اور اسم اللہ

 

Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
Topic starter  

بسم اللہ الرحمن الرحیم 

الله ذات جس نے اپنے اسم اللہ کا ظہور فرمایا ، ان تمام تاریکیوں ظلمات کو مٹانے کے لیے جو کہ اسی ذات کی پہچان میں رکاوٹ تھیں اور ہماری زندگیوں میں اسم اللہ کی قدرت اگر نہ ہو تو ابھی بھی رکاوٹ ہی ہیں

اسم اللہ نور ہے ، اللہ ذات نور نہیں ہے ، جب آپ اس حقیقت کو سمجھنے لگیں گے آپ کو اللہ ذات جو کہ الغيب ہے بے مثل و مثال ہے اس کی شانوں کی پہچان کا علم ہونے لگے گا،

اسم اللہ آسمانوں اور زمین کا نور ہے، جو کہ خلق فرمایا گیا اور پھر اسی کا ظہور فرمایا گیا، 

الفقر محمد ❤️

آلفقر محمد


ReplyQuote
Topic Tags
Irfan Mughal
(@irfanmughal)
Eminent Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 29
 

@alfaqr_muhammad

اسلام علیکم رحمت اللہ و برکاتہ محترم بھائی جان، 

نہایت ادب سے گزارش ہے کہ، ذات کی پہچان میں جو تاریکیاں اور ظلمات رکاوٹ ہیں، کیا یہ وہی ظلمات ہیں جو اللہ ربّ العزّت نے ،، جعل ،، فرمائی ہیں، یا یہ ہمارے انفس و ذنوب سے پیدا شدہ ہیں؟

ازراہ کرم رہنمائی فرمائیں

جزاک اللہ خیرا کثیرا


Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
Topic starter  

وعلیکم السلام رحمت اللہ وبرکات 

ظلمات پہلے جعل کی گئیں تھی جب ذات نے پہچان کا ارادہ نہیں فرمایا تھا ، پھر نور جعل فرمایا گیا تاکہ جو اس نور سے منسلک ہو وہ پہچان کر لے ۔ جہاں بھی قرآن پاک میں جعل یعنی ظہور کا ذکر ہے وہیں پر پہلے ظلمات ہیں پھر نور اس کی یہی حکمت ہے ۔ 

جذاک اللہ خیرا 

آلفقر محمد


ReplyQuote
Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
Topic starter  

میسیج لکھنے سے پہلے میسیج کی الائنمنٹ سیٹ کر لیا کریں تاکہ اردو درست جانب سے شروع ہو ۔ شکریہ 

 

آلفقر محمد


ReplyQuote
Javeria Jellani
(@javeria-jellani)
Eminent Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 39
 

@alfaqr_muhammad

السلام علیکم رحمت اللہ و برکاتہ یا الفقر رحمت من اللہ ♥️ 💞 ♥️

سبحان اللہ وبحمد سبحان اللہ العظیم 💞

بیشک یا الفقر حق فرمایا اپنے 🕋🕋🕋

الله نور السموات والأرض مثل نورهِ كمشكاة 💞

🕋ليس كمثل شي 🌹


ReplyQuote
Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
Topic starter  

@javeria-jellani

وعلیکم السلام رحمت اللہ وبرکات ۔ 

جذاک اللہ خیرا بالکثیر 

آلفقر محمد


ReplyQuote
Irfan Mughal
(@irfanmughal)
Eminent Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 29
 

@alfaqr_muhammad

اسلام علیکم رحمت اللہ و برکاتہ محترم بھائی جان

نہایت انکساری و احترام سے عرض ہے، کہ مجھ ناچیز کیلیئے اس جملہ کی کچھ مزید وضاحت فرما دیں کہ،، ظلمات جب کی جعل فرمائی ہوئی ہیں کہ ابھی پہچان کا ارادہ نہیں فرمایا گیا تھا،، اس جملہ نے دو چیزوں کی وضاحت کا تقاضا کر دیا ہے

اول یہ کہ تمام مخلوقات کی تخلیق ارادہٕ معرفت سے بعد ہوئی یا قبل بھی بعض مخلوقات یا اشیاء خلق یا جعل فرمائی جا چکی تھیں؟ 

دوئم یہ کہ ،، ارادہ کا پہلے نہ ہونا اور پھر ظلمات و نور کے جعل فرمانے کے بعد پہچان کا ارادہ فرمایا جانا، لا تبدیل لکلمات اللہ، سے بظاہر مطابقت آمیز محسوس نہیں ہو رہا۔۔۔

رہنمائی کی درخواست ہے 

سوالات کو گستاخی کی بجائے میری کم علمی پر محمول فرما کر درگزر فرمائیے گا

جزاکم اللہ خیرا کثیرا 💞

 


Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
Topic starter  

@irfanmughal 

وعلیکم السلام رحمت الله وبركاته 

الله ذات کے نظام الحمد کی تربیت  ہم اپنے ویڈیو بیانات میں تفصیل سے بیان کر چکے ہیں لیکن اس موضوع پر سوالات آپ جتنے کریں گے ہمیں خوشی ہوگی کیونکہ یہ موضوع عام نہیں ہے  

نظام الحمد کی تربیت میں ہمیں سب سے پہلے  فاطر ، کُن، خلق ، پھر جعل کو سمجھنا ہوگا  

اسی ترتیب میں سارے راز چھپنے کی وجہ سے مخلوق اس حقیقت کو سمجھنے سے قاصر رہی ہے اور یہ راز عام کو خاص بناتے ہیں  

ذات الہ العالمين نے اپنی عرفہ اس وقت ہی چاہ لی تھی جب اس ذات نے اپنے ہی حسن المآب پر نگاہ فرمائی تھی اور پھر اسی حسن المآب کے نفس واحدہ سے ساری مخلوقات کو خلق فرمایا پاک ذرہ نور سے اور گمراہی ظلمات سے  

 اس کو جعل یعنی ظہور اس وقت فرمایا جب پہلے  دوسری ساری مخلوقات کو  خلق فرما لیا تھا،  

لا تبدیل لكلمات الله  کی تفصیل کو بإذن الله العظيم کبھی ویڈیو بیانات کے ذریعے تفصیل سے بیان کیا جائے گا

اور سوالات کیجئے تاکہ مزید سمجھ سکیں  

جذاك الله خير الجزاء 

آلفقر محمد


Rahila Malik, Javaria Ali, Sidra Ali and 3 people liked
ReplyQuote
Irfan Mughal
(@irfanmughal)
Eminent Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 29
 

@samiaaijaz

اللہ رب العالمین ہم سب پر اپنا فضل و کرم، اور خیر و برکت نازل فرماتے رہیں، آپکے حُسنِ ظن کا مشکور ہوں ورنہ میں ناچیز تو، الفقر محترم بھائی جان کے ایک ادنیٰ طالبعلم ہونے کے سواء کسی قسم کا دعویدار نہیں۔

جزاکم اللہ خیرا کثیرا


ReplyQuote
Irfan Mughal
(@irfanmughal)
Eminent Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 29
 

@alfaqr_muhammad

اسلام علیکم رحمت اللہ و برکاتہ محترم بھائی جان

آپکی خدمت اقدس میں عرض ہے کہ، اگر اس حکمتِ مبارکہ کو میں یوں سمجھوں تو کیا یہ کسی قدر درست ہوگا کہ

ذاتِ کُل صفات نےجب اپنے حُسن المآب پہ نگاہ فرمائی تو معرفت کا ارادہ و شوق فرمایا، اسی مقصد کے مد نظر بعض مخلوقات کو فاطر یعنی بغیر اسباب کےاثبات فرما دیا، پھر انہی فاطرشدہ میں سےبعض کو کُن فرما کر انکے مقرر شدہ مقام میں فعال فرما دیا  ، اور پھر اسی  فاطر شدہ مخلوقات کے اسباب کے ذریعے ، بعض مخلوقات کو خلق فرمادیا، اور پھر جسے چاہا، جب چاہا جعل یعنی ظہور فرما دیا، اسمِ ذات کے پاک نور تک رسائی کیلیئے جستجو و شوقِ طلب مقصود تھا، لہذا ظلمات کو پہلے جعل فرما دیا تاکہ نورِ پاک کے طلبگار شوق و طلبِ مراد کیلیئے تڑپ وچاہت سے ظلمات کو ختم کرکے قرب کی جانب سفر کر سکیں۔

حصولِ علم کیلیئے اپنی ناقص سمجھ کےنتائج کا ذکر کیا ہے، یقیناً بہت سی غلطیاں ہونے کا امکان ہے

مگر آپ جناب کی رہنمائی میسر ہے اسلیئے  دست بستہ اصلاح و رہنمائی کی گذارش ہے جزاکم اللہ خیرا کثیرا 💞💞


ReplyQuote
Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
Topic starter  

@irfanmughal

وعلیکم السلام رحمت الله وبركاته 

جی ماشاء اللہ درست جانب سمجھ رہے ہیں اللہ تعالیٰ مزید کرم فرمائیں آسانیاں عطا فرمائیں 

اللهم آمين یا رب العالمین 

آلفقر محمد


Summera Sajjad, Javaria Ali, Sidra Ali and 3 people liked
ReplyQuote
Irfan Mughal
(@irfanmughal)
Eminent Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 29
 

@alfaqr_muhammad

اللھم آمین یا رب العالمین

💞💞💞💞💞💞💞💞💞


Nadeem
(@nadeem)
New Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 1
 
Posted by: @alfaqr_muhammad

بسم اللہ الرحمن الرحیم 

الله ذات جس نے اپنے اسم اللہ کا ظہور فرمایا ، ان تمام تاریکیوں ظلمات کو مٹانے کے لیے جو کہ اسی ذات کی پہچان میں رکاوٹ تھیں اور ہماری زندگیوں میں اسم اللہ کی قدرت اگر نہ ہو تو ابھی بھی رکاوٹ ہی ہیں

اسم اللہ نور ہے ، اللہ ذات نور نہیں ہے ، جب آپ اس حقیقت کو سمجھنے لگیں گے آپ کو اللہ ذات جو کہ الغيب ہے بے مثل و مثال ہے اس کی شانوں کی پہچان کا علم ہونے لگے گا،

اسم اللہ آسمانوں اور زمین کا نور ہے، جو کہ خلق فرمایا گیا اور پھر اسی کا ظہور فرمایا گیا، 

الفقر محمد ❤️

اسلام وعلیکم رحمت اللہ و براکات

یاالفقر بھائ جان 🌹


Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
Topic starter  

@nadeem

وعلیکم السلام رحمت الله وبركاته 

آلفقر محمد


ReplyQuote
Syed Ubaid ur Rehman
(@ubaidjilani)
Estimable Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 101
 

@alfaqr_muhammad

بِسْمِ اَللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ 

السلام علیکم رحمت اللہ و برکاتہ 💞 

یعنی اسم اللّٰه سے جُڑنا لازمی ہے جب تک اسم اللّٰه کے نور کے ساتھ مکمل طور پر انسیت نہیں ہو گی تب تک تاریکیاں اور  اندھیرے ہمارا مقدر رہیں گے. اسی لیے فرمایا گیا کہ اسم اللّٰه کا ذکر کریں اپنی نبض کے ساتھ اور دل کی دھڑکن کی دھڑکن کے ساتھ اور اسم الله کو دیکھیں اور خانہ کعبہ کے اوپر لکھا ہوا دیکھیں. ❤ اسم اللّٰه کا نور ہی اندھیروں اور ظلمتوں سے نجات ہے. 

عبیدالرحمٰن جیلانی


ReplyQuote
Syed Ubaid ur Rehman
(@ubaidjilani)
Estimable Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 101
 

@irfanmughal

السلامُ علیکم رحمت اللہ و برکاتہ 💞 

عرفان بھائی ماشاءاللہ آپ کی جستجواور علم حاصل کرنے کی طلب و تڑپ اللّٰه پاک قبول فرمائیں اور مزید علم میں اضافہ ہو. 

اللّٰه پاک ہم سب کو اس قابل بنا دیں کہ ہم الفقر بھائی جان سے زیادہ سے زیادہ سیکھ سکیں اور قبول. و تسلیم کر سکیں. 

آمین 

عبیدالرحمٰن جیلانی


Syed Ubaid ur Rehman
(@ubaidjilani)
Estimable Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 101
 

 

ظلمات اور نور میں کیا فرق ہے؟ 

عبیدالرحمٰن جیلانی


Irfan Mughal
(@irfanmughal)
Eminent Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 29
 

@ubaidjilani

و علیکم السلام رحمت اللہ و برکاتہ بھائی

اللھم آمین یا رب العالمین

💞💞💞جزاک اللہ خیرا کثیرا


ReplyQuote
Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
Topic starter  

@ubaidjilani

وعلیکم السلام رحمت اللہ و برکاتہ 

موت اور زندگی کا فرق ہی دراصل ظلمات اور نور ہیں  

آلفقر محمد


Rahila Malik, Javaria Ali, Sidra Ali and 3 people liked
ReplyQuote
Syed Ubaid ur Rehman
(@ubaidjilani)
Estimable Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 101
 

@alfaqr_muhammad

یعنی ظلمات موت اور نور زندگی ہے

عبیدالرحمٰن جیلانی


ReplyQuote
Syed Ubaid ur Rehman
(@ubaidjilani)
Estimable Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 101
 

@irfanmughal

 حسن المآب سے مراد جب ذات نے اپنا عکس دیکھا تو اس پر فرفطہ ہو گئ.. اور اس سے نور پیدا فرمایا اسم اللّٰه کا. تو جو ذات پاک کا عکس ہے اس کو حسن المآب کہا گیا ہے یا کچھ اور ہے. دراصل حسن المآب کیا ہے؟ 

عبیدالرحمٰن جیلانی


Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
Topic starter  

@ubaidjilani

حسن المآب آئینہ ہے ۔ اس کی مثال نہیں دی جا سکتی ۔ لیکن اتنا ضرور بتائیں گے کہ اسی حسن المآب جو کہ سورہ آل عمران میں ہے یہی وہ خزانہ ہے جس کی پہچان کی وجہ سے تمام کائناتوں کو خلق فرمایا گیا اور انکی مخلوقات کو پہچان کا علم عطا فرمایا گیا ۔

دو قسم کے حسن ہیں ، ایک حسن المآب اور دوسرا حسن الثواب ۔ 

مخلوق صرف اور صرف حسن الثواب تک ہی رہتی ہے ۔ اور پھر خاص مخلوق میں سے جنہیں اللہ ذات اپنے بندے بنا لے انہیں حسن المآب کی سمجھ اور حکمتوں سے نوازا جاتا ہے اور پھر وہی مقربین کے سردار کہلاتے ہیں ۔  

وَاللَّهُ عِندَهُ حُسْنُ الْمَآبِ ۔۔۔۔ آل عمران 14 ۔

وَاللَّهُ عِندَهُ حُسْنُ الثَّوَابِ ۔۔۔ آل عمران 195

آلفقر محمد


ReplyQuote
Syed Ubaid ur Rehman
(@ubaidjilani)
Estimable Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 101
 

@alfaqr_muhammad

یا الفقر بس آپ سلامت رہیں.. ماشاءاللہ سبحان اللہ.. 

 

بس نظرِکرم🙏

عبیدالرحمٰن جیلانی


ReplyQuote
Syed Ubaid ur Rehman
(@ubaidjilani)
Estimable Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 101
 

اس میں کوئی شک نہیں کہ مخلوق صرف اور صرف ثواب کے پیچھے ہی رہتی ہے بالکل ایسا ہی ہے. 

 

سلامت رہیں ❤ 

عبیدالرحمٰن جیلانی


Syed Ubaid ur Rehman
(@ubaidjilani)
Estimable Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 101
 

@alfaqr_muhammad

آمین ثم آمین 💞 


 

عبیدالرحمٰن جیلانی


Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
Topic starter  

@ubaidjilani

اوپر دئیے گئے جواب کو قرآن الکریم کی آیات سے دوبارہ بیان کیا گیا ہے ۔ قرآن کا ہر ہر حرف حکم ہدایت نور اور حکمت ہے ۔ 

آلفقر محمد


ReplyQuote
Syed Ubaid ur Rehman
(@ubaidjilani)
Estimable Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 101
 

@alfaqr_muhammad

بے شک ایسا ہی ہے 

عبیدالرحمٰن جیلانی


ReplyQuote
محمد مشہود
(@muhammadmashood)
New Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 1
 

السلام علیکم رحمت اللہ و برکات یا الفقر رحمت من اللہ

❤️❤️❤️


Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
Topic starter  

@muhammadmashood

وعلیکم السلام رحمت الله وبركاته 

آلفقر محمد


ReplyQuote
Javeria Jellani
(@javeria-jellani)
Eminent Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 39
 

ہدایت محبت کو کہتے ہیں ۔ جب تک دعا موجود ہے غرض موجود ہے یعنی طلب نہیں ہے ۔ جب رضا شروع ہوتی ہے پھر ہدایت شروع ہوتی ہے ۔

کتاب جامعة الفقر ❤️


Syeda Samra Jilani
(@samrasyed)
Eminent Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 22
 

@alfaqr_muhammad

لا اله الا الله محمد رسول الله 

اشهد ان لا اله الا الله و أشهد أن محمد عبده ورسوله 

لا حول ولا قوة الا بالله العلي العظيم 

اللهم صل على سيدنا ونبينا وحبيبنا شفيعنا كريمنا محبوبنا قلوبنا محمد وعلى آل سيدنا محمد وعلى أصحاب سيدنا محمد بعدد قطرات الماء الطاهر و كل ذرة العرضة الطيب مائة الف الف مرة و بارك وسلم 💞 

اللهم اني اسألك من فضل العظيم وأتوب إليه راجعون 

استغفر الله العظيم استغفر الله العظيم استغفر الله العلي العظيم 

اللهم آمين يارب العالمين 

السلام علیکم رحمة الله و بركاة يا الفقر ❤️ 

بس آپ سلامت رہیں 

♥️🌷♥️

 


Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
Topic starter  

@samrasyed

اللهم آمين يارب العالمين 

والصلاة والسلام على رسول الله صل الله عليه وآله وصحبه اجمعين وبارك وسلم 

 

وعلیکم السلام رحمت الله وبركاته 

 

آلفقر محمد


Syeda Samra Jilani
(@samrasyed)
Eminent Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 22
 

@alfaqr_muhammad

اللهم صل على سيدنا محمد وعلى آل سيدنا محمد كما صليت على ابراهيم وعلى آل ابراهيم في العالمين انك حميد مجيد 

اللهم بارك على سيدنا محمد وعلى آل سيدنا محمد كما باركت على ابراهيم وعلى آل ابراهيم في العالمين انك حميد مجيد 

💞

اللهم اني اسألك من فضل العظيم وأتوب إليه راجعون استغفر الله العظيم استغفر الله العلي العظيم يا مالك الملك ذوالجلال و الأكرام بواسطة سيدنا ونبينا وحبيبنا شفيعنا كريمنا محبوبنا قلوبنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين وبارك وسلم 

ربنا آتنا من لدنك رحمة وهيِئ لنا من أمرنا رشدا 

💞

اللهم آمين يارب العزت الكريم 

السلام علیکم رحمة الله و بركاة يا الفقر 🌹 

بس آپ سلامت رہیں 

♥️ 🌷♥️

 


ReplyQuote
Syed Ubaid ur Rehman
(@ubaidjilani)
Estimable Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 101
 

ربنا آتنا من لدنك رحمة وهيِئ لنا من أمرنا رشدا

اللھم صل علی سيدنا ونبينا وحبيبنا شفيعنا كريمنا محبوبنا قلوبنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين وبارك وسلم

عبیدالرحمٰن جیلانی


ReplyQuote
Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
Topic starter  

@samrasyed

اللهم آمين يارب العالمين

والصلاة والسلام على رسول الله صل الله عليه وآله وصحبه اجمعين وبارك وسلم 

وعلیکم السلام رحمت الله وبركاته 

 

آلفقر محمد


ReplyQuote
Aashi anjila barbie
(@aashianjilabarbie)
New Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 1
 

ربنا ارحمنا برحمتك يارب العزت الكريم ربنا يستر علينا يا مالك العالمين انك حميد مجيد أتينا فضلك من العظيم وأتوب إليه راجعون اللهم اغفرلي ولوالدي وللمؤمنين والمؤمنات والمسلمين والمسلمات الاحياء منهم والاموات انك سميع قريب مجيب الدعوات الله الله الله الله الله الله بواسطة سيدنا وحبيبنا شفيعنا كريمنا محبوبنا قلوبنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين وبارك وسلم،

 

اللهم آمين يارب العالمين ❤️


Syed Ubaid ur Rehman
(@ubaidjilani)
Estimable Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 101
 
بسم الله الرحمٰن الرحیم
السَّلاَمُ عَلَيْكَ يَاصَاحِبُ الْشَفَاعَةِ وَ يَا نَاصِرُ الْمُؤمِنِیْنْ
اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَاخَاتَمُ الرِّسَالَتِ وَ يَا سَيَّدُالنَّبِيِّن
اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَاصَاحِبُ الْوَسِيْلَةِ وَ يَا مَحبُوبِ رَبُّ الْعٰالَمِيْن
مُحَمَّدُ رَّسُولُ اَللّٰهِ صَلْ اَللّٰهُ عَلَيْكَ وَ عَلَى آلِكَ وَ أَصْحٰابِكَ وَ بَارِكْ وَسَلِمْ 💞💖

عبیدالرحمٰن جیلانی


ReplyQuote
Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
Topic starter  

@ubaidjilani

بسم الله الرحمٰن الرحیم
السَّلاَمُ عَلَيْكَ يَاصَاحِبُ الْشَفَاعَةِ وَ يَا نَاصِرُ الْمُؤمِنِیْنْ
اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَاخَاتَمُ الرِّسَالَتِ وَ يَا سَيَّدُالنَّبِيِّن
اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَاصَاحِبُ الْوَسِيْلَةِ وَ يَا مَحبُوبِ رَبُّ الْعٰالَمِيْن
مُحَمَّدُ رَّسُولُ اَللّٰهِ صَلْ اَللّٰهُ عَلَيْكَ وَ عَلَى آلِكَ وَ أَصْحٰابِكَ وَ بَارِكْ وَسَلِمْ 💞💖

آلفقر محمد


ReplyQuote
Share:
Spread the love
Don`t copy text!
Alfaqr

FREE
VIEW