Share:
Notifications
Clear all

اقوالِ زریں

 

Irfan Mughal
(@irfanmughal)
Eminent Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 29
Topic starter  

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں

تین چیزیں انسان کے مقصد تک پہنچنے میں رکاوٹ بنتی ہیں

کم ہمتی ۔۔ قلتِ تدبّر ۔۔ کوتاہ فکری

(تحف العقول۔۔ ص 318)

 


ReplyQuote
Irfan Mughal
(@irfanmughal)
Eminent Member Registered
Joined: 2 years ago
Posts: 29
Topic starter  

اسلام علیکم رحمت اللہ و برکاتہ محترم بھائی جان

نہایت مؤدبانہ عرض ہے کہ،، درودشریف،، کی حقیقت مبارکہ کے متعلق ارشاد فرمائیے، بالعموم تو اسے رحمت کہہ دیا جاتا ہے، حالانکہ رحمت بھی تو ایک الگ عربی اصطلاح ہے، مگر اسکی بجائے درود کیلیئے،، صلوٰۃ،، کی اصطلاح استعمال فرمائی گئی،  اور اگر درودِ ابراہیمی کے ترجمہ پہ غور کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ ہم دراصل ،، اللھم صل علیٰ محمد،، میں بھی اللہ رب العالمین سے ہی عرض کرتے ہیں کہ آپ ہی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر صلوٰۃ یا درود فرمائیے،

تو فی الحقیقت درود یا صلوٰۃ کیا ہے؟ جو اللہ رب العالمین اور ملائکہ،، یصلّون،، سے آقا علیہ الصلاۃ والسلام پر فرماتے ہیں

رہنمائی کے طالب ہیں

جذاک اللہ خیرا کثیرا محترم بھائی جان 💞💞💞💞


ReplyQuote
Alfaqr Muhammad Yaqoob Awan
(@alfaqr_muhammad)
Illustrious Member Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 113
 

@irfanmughal

وعلیکم السلام رحمت الله وبركاته
اس کی تفصیل بإذن اللہ تعالٰی کچھ دن تک لکھتے ہیں، مشغول ہیں فلحال، اسکو تفصیل سے سمجھانا ضروری ہے

الفقر محمد

آلفقر محمد


ReplyQuote
Share:
Spread the love
Don`t copy text!
Alfaqr

FREE
VIEW